واضح رہے کہ گذشتہ کچھ دنوں سے، کیلیفورنیا کا سب سے زیادہ آبادی والا شہر لاس اینجلس ایک پرآشوب صورتحال سے گذر رہا ہے۔ "غیرقانونی تارکین وطن" کی گرفتاریوں کی لہر کے بعد، جو اس شہر میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے ذریعے عمل میں لائی گئی، مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اور کچھ نے شہر میں موجود سرکاری دفاتر ـ جیسے میٹروپولس ڈیٹینشن سینٹر ـ پر حملہ کر دیا۔ پولیس فورسز نے مداخلت کی، جس سے صورتحال مزید ابتر ہو گئی، اور پھر صدر ٹرمپ نے نیشنل گارڈ کو شہر میں تعینات کرنے کا حکم دیا—ایسا اقدام جسے آخری بار 1965 میں صدر لینڈن جانسن عمل میں لائے تھے۔ تاہم، کیلیفورنیا واحد ریاست نہیں ہے جو تارکین وطن کے معاملے پر ٹرمپ انتظامیہ سے تنازعے میں الجھی ہوئی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110
آپ کا تبصرہ